1 جنوری 2013 - 20:30

فیصل آباد کے قریب شہر چنیوٹ کی شیعہ انجمنوں کے سربراہ ملک مختار حسین صہیونی نواز تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرگئے ہیں۔

ابنا: فیصل آباد کے قریب شہر چینیوٹ کی شیعہ انجمنوں کے چیئرمین ملک مختارحسین کو امام بارگاہ قصرحضرت ابو طالب(ع) میں عزاداری کرتے وقت چھ مسلح دھشت گروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔ حملہ آوروں میں کالعدم دھشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کے افراد شامل ہیں۔ پاکستان کی شیعہ تنظیموں ،سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے واقعے کی مذمت کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110